علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
108. باب ما جاء في عدة أم الولد
ام ولد کی عدت کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1282 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2459
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ قَالَ فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا مَاتَ عَنْهَا سَيِّدُهَا أَوْ أَعْتَقَهَا، قَالَ:" عِدَّةُ الْحُرَّةِ" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب کسی ام ولد کا مالک فوت ہو جائے یا وہ آزاد کر دی جائے تو اس کی عدت آزاد عورت جیسی ہوگی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2459]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1282، 1291، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12935، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19077»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2459 in Urdu