علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
107. باب الأمة تطلق فتعتق في العدة
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1281 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2458
نا أَبُو الأَحْوَصِ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْجَارِيَةَ قَبْلَ أَنْ تَبْلُغَ الْمَحِيضَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا، قَالَ:" تَعْتَدُّ ثَلاثَةَ أَشْهُرٍ فَإِنْ حَاضَتْ قَبْلَ أَنْ تَنْقَضِيَ الشُّهُورُ اسْتَأْنَفَتِ الْحِيَضَ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: آدمی کسی لڑکی سے نکاح کرے جو ابھی حیض کو نہ پہنچی ہو، پھر طلاق دے دے تو وہ تین مہینے عدت گزارے۔ اگر مہینے مکمل ہونے سے پہلے حیض آ جائے تو عدت حیض سے استنٰاف کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2458]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1266، 1281، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18305، 18306»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2458 in Urdu