سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
108. بَابُ مَا جَاءَ فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ
ام ولد کی عدت کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1299 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2476
نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: نا خُصَيْفٌ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِذَا أَعْتَقَ الرَّجُلُ أُمَّ وَلَدِهِ أَوْ جَارِيَةً كَانَ يَطَأُهَا فَعِدَّتُهَا ثَلاثُ حِيَضٍ" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر کوئی شخص اپنی ام ولد یا اپنی باندی کو آزاد کرے جس سے وہ ہمبستری کرتا تھا تو اس کی عدت تین حیض ہوگی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2476]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1299، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12929، 12943، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19073، 19112»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2476 in Urdu