سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
109. بَابُ الْمَرْأَةِ تُطَلَّقُ تَطْلِيقَةً أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ فَتَرْتَفِعُ حَيْضَتُهَا فَتَمُوتُ يَرِثُهَا زَوْجُهَا
باب: اُس عورت کا بیان جسے ایک یا دو طلاقیں دی گئیں، پھر اس کا حیض بند ہو گیا اور وہ فوت ہو گئی، تو اس کا شوہر اس کا وارث بنے گا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1300 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2477
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَمَكَثَتْ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا، أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ شَهْرًا، أَوْ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ شَهْرًا، فَمَاتَتْ وَلَمْ تُكْمِلِ الْعِدَّةَ، فَسَأَلَ عَلْقَمَةُ عَبْدَ اللَّهِ , قَالَ:" رَدَّ اللَّهُ عَلَيْكَ مِيرَاثَهَا" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ علقمہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی۔ وہ سولہ یا سترہ یا اٹھارہ ماہ تک عدت میں رہی۔ پھر فوت ہو گئی۔ علقمہ نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اللہ نے تمہیں اس کا ورثہ واپس لوٹا دیا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2477]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1300، 1301، 1302، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15508، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11104، 11105، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19338»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2477 in Urdu