علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
109. باب المرأة تطلق تطليقة أو تطليقتين فترتفع حيضتها فتموت يرثها زوجها
باب: اُس عورت کا بیان جسے ایک یا دو طلاقیں دی گئیں، پھر اس کا حیض بند ہو گیا اور وہ فوت ہو گئی، تو اس کا شوہر اس کا وارث بنے گا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1302 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2479
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً فَحَاضَتْ حَيْضَةً أَوْ حَيْضَتَيْنِ فِي سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا، أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ شَهْرًا، ثُمَّ لَمْ تَحِضِ الثَّالِثَةَ حَتَّى مَاتَتْ، فَأَتَى عَبْدَ اللَّهِ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" حَبَسَ اللَّهُ عَلَيْكَ مِيرَاثَهَا، فَوَرَّثَهُ مِنْهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ علقمہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی، وہ ایک یا دو حیض کے بعد سولہ یا سترہ ماہ تک تیسرے حیض نہ دیکھ سکی، پھر وہ فوت ہوگئی، تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ نے تمہارے لیے اس کا ترکہ روک رکھا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2479]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1300، 1301، 1302، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15508، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11104، 11105، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19338»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2479 in Urdu