علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
109. باب المرأة تطلق تطليقة أو تطليقتين فترتفع حيضتها فتموت يرثها زوجها
باب: اُس عورت کا بیان جسے ایک یا دو طلاقیں دی گئیں، پھر اس کا حیض بند ہو گیا اور وہ فوت ہو گئی، تو اس کا شوہر اس کا وارث بنے گا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1301 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2478
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً أَوْ تَطْلِيقتَيْنِ، فَحَاضَتْ حَيْضَةً أَوْ حَيْضَتَيْنِ , ثُمَّ ارْتَفَعَتْ حَيْضَتُهَا سَبْعَةَ عَشَرَ شَهْرًا، أَوْ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ شَهْرًا، ثُمَّ مَاتَتْ، فَجَاءَ عَلْقَمَةُ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ يَسْأَلُهُ عَنْ مِيرَاثِهَا، فَقَالَ:" قَدْ حَبَسَ اللَّهُ عَلَيْكَ مِيرَاثَهَا، فَوَرِثَهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ علقمہ نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاق دی، پھر وہ ایک یا دو حیض کے بعد سترہ یا اٹھارہ ماہ حیض نہ دیکھ سکی، پھر وہ فوت ہوگئی، تو علقمہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے میراث کے بارے میں پوچھا، انہوں نے فرمایا: اللہ نے تمہارے لیے اس کا ترکہ روک رکھا تھا، پس علقمہ نے اس کا ترکہ وراثت میں پایا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2478]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1300، 1301، 1302، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15508، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11104، 11105، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19338»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2478 in Urdu