سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
110. وَقَالَ طَاوُسٌ: «أَقْرَاؤُهَا مَا كَانَتْ»
طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
ترقیم دار السلفیہ: 1307 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2484
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " تَرَبَّصُ سَنَةً مِنْ بَعْدِ الرِّيبَةِ، ثُمَّ ثَلاثَةَ أَشْهُرٍ بَعْدَ السَّنَةِ، ثُمَّ تَزَوَّجُ إِنْ شَاءَتْ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: شک کی حالت کے بعد عورت ایک سال انتظار کرے پھر مزید تین ماہ، پھر نکاح کر سکتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2484]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 942، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1307، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19335»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2484 in Urdu