🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. وَقَالَ طَاوُسٌ: «أَقْرَاؤُهَا مَا كَانَتْ»
طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1309 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2486
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: أُتِيَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ ثَلاثَ حِيَضٍ فِي شَهْرٍ، أَوْ خَمْسٍ وَثَلاثِينَ لَيْلَةً، فَقَالَ لِشُرَيْحٍ: اقْضِ فِيهَا يَا شُرَيْحُ , فَقَالَ: أقْضِي وَأَنْتَ شَاهِدٌ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ , قَالَ: اقْضِ قَالَ: إِنْ جَاءَتْ بِبَيِّنَةٍ مِنَ النِّسَاءِ الْعُدُولِ مِنْ بِطَانَةِ أَهْلِهَا مِمَّنْ يُرْضَى صِدْقُهُ وَعَدْلُهُ فَشَهِدُوا أَنَّهُ قَدْ رَأَتْ مَا يُحَرِّمُ عَلَيْهَا الصَّلاةَ مِنَ الطَّمْثِ الَّذِي هُوَ الطَّمْثُ , تَغْتَسِلُ مِنْ كُلِّ قُرْءٍ، وَتُصَلِّي فَقَدِ انْقَضَتْ عِدَّتُهَا، وَإِلا فَهِيَ كَاذِبَةٌ، فَقَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: إِنْ قَالَ: هِيَ بِالرُّومِيَّةِ أَصَابَ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت آئی جس نے دعویٰ کیا کہ اس نے ایک مہینے میں تین حیض دیکھے، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح کو حکم دیا، شریح نے کہا: اگر عورت اپنی بستی کی دیندار عورتوں کی گواہی لے آئے کہ اس نے مکمل حیض دیکھے اور ہر حیض پر غسل کر کے نماز پڑھی تو عدت مکمل سمجھی جائے گی، ورنہ جھوٹی ہوگی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2486]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 883، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1309، 1310، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15502، 15503، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19641»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2486 in Urdu