سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
112. بَابُ الطَّلَاقِ بِالرِّجَالِ وَالْعِدَّةِ بِالنِّسَاءِ
باب: طلاق مرد کے اختیار میں ہے اور عدت عورت پر لازم ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1336 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2513
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " يُطَلِّقُ الْمَمْلُوكُ الْحُرَّةَ ثَلاثًا، وَيُطَلِّقُ الْحُرُّ الْمَمْلُوكَةَ تَطْلِيقَتَيْنِ" .
حضرت عکرفہ اللہ نے فرمایا: غلام آزادہ عورت کو تین طلاق دے سکتا ہے اور آزاد مرد لونڈی کو دو طلاق دے سکتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2513]
تخریج الحدیث: «مقطوع إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث:
مقطوع إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2513 in Urdu