🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. بَابُ الطَّلَاقِ بِالرِّجَالِ وَالْعِدَّةِ بِالنِّسَاءِ
باب: طلاق مرد کے اختیار میں ہے اور عدت عورت پر لازم ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1337 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2514
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الطَّلاقُ وَالْعِدَّةُ بِالنِّسَاءِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: طلاق اور عدت عورتوں کے متعلق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2514]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1337، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12954، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18552، 18560»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2514 in Urdu