🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. باب المتوفى عنها زوجها أين تعتد
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1360 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2537
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: ذُكِرَ لَهُ قَوْلُ عُمَرَ، فَقَالَ الشَّعْبِيُّ: " امْرَأَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ ذَاتُ عَقْلٍ وَرَأْيٍ، أَتَنْسَى قَضَاءً قُضِيَ عَلَيْهَا؟" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: جب عمر رضی اللہ عنہ کا قول سنایا گیا تو میں نے کہا: قریش کی عقلمند عورت ایسا فیصلہ بھول نہیں سکتی جس کا فیصلہ اس کے خلاف ہوا ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2537]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده صحيح مقطوع