سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
114. بَابُ مَا جَاءَ فِي نَفَقَةِ الْحَامِلِ
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1394 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2571
نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ الأَمَةَ وَهِيَ حَامِلٌ فَلَيْسَ لَهَا نَفَقَةٌ , لأَنَّ وَلَدَهُ لِقَوْمٍ آخَرِينَ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے کہ ہیں اگر کسی شخص کی حاملہ باندی کو طلاق دی تو اس کے لیے نفقہ نہیں، کیونکہ بچہ کسی اور قوم سے ہوگاہی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2571]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
محمد بن سالم ضعيف
محمد بن سالم ضعيف
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2571 in Urdu