🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. بَابُ مَا جَاءَ فِي نَفَقَةِ الْحَامِلِ
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1395 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2572
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا كَانَتِ الأَمَةُ تَحْتَ الْحُرِّ أَوِ الْعَبْدِ، وَطَلَّقَهَا تَطْلِيقَتَيْنِ وَهِيَ حَامِلٌ، فَعَلَى زَوْجِهَا النَّفَقَةُ وَالسُّكْنَى حَتَّى تَضَعَ حَمْلَهَا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر باندی کسی آزاد یا غلام کے نکاح میں ہو اور طلاق دو بار دے دی جائے جبکہ وہ حاملہ ہو تو شوہر پر نفقہ اور رہائش واجب ہے جب تک بچہ پیدا نہ ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2572]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1395، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19013، 19556»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2572 in Urdu