سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
114. باب ما جاء في نفقة الحامل
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1402 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2579
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " فُرِضَ لِلْمُطَلَّقَةِ نِصْفُ صَاعٍ كُلَّ يَوْمٍ مِنْ قَمْحٍ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: مطلقہ عورت کے لیے ہر دن آدھا صاع گیہوں فرض کیا گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2579]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1401، 1402، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19450»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2579 in Urdu