سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
114. باب ما جاء في نفقة الحامل
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1403 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2580
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ،" أَنَّهُ قَضَى لامْرَأَةٍ فِي قُوتِهَا بِخَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا بِالْحَجَّاجِيِّ، وَدِرْهَمَيْنِ لِدُهْنِهَا وَحَاجَتِهَا فِي كُلِّ شَهْرٍ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فیصلہ کیا کہ عورت کے کھانے کے لیے ہر مہینے پندرہ صاع حجاجی اناج اور تیل و دیگر ضروریات کے لیے دو درہم مقرر کیے جائیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2580]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1403، 1405، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19451»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2580 in Urdu