سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
117. وقال حماد: «ليس في مالها شيء»
باب: حماد نے کہا: اس کے مال میں سے کچھ نہیں۔
ترقیم دار السلفیہ: 1425 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2602
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " يَأْخُذُ مِنَ الْمُخْتَلِعَةِ حَتَّى عِقَاصَهَا" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: مختلعہ (خلع لینے والی عورت) سے اس کے سر کی رسی (عقیصہ) تک کا مال بھی لیا جا سکتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2602]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1425، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11857، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18847»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2602 in Urdu