🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. وقال حماد: «ليس في مالها شيء»
باب: حماد نے کہا: اس کے مال میں سے کچھ نہیں۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1426 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2603
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَأْخُذَ مِنْهَا أَكْثَرَ مِمَّا أَعْطَاهَا إِذَا خَلَعَهَا" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر عورت خلع لے تو شوہر اس سے دیے ہوئے مال سے زیادہ لینا چاہے تو بھی حرج نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2603]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده صحيح مقطوع

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2603 in Urdu