سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
117. وَقَالَ حَمَّادٌ: «لَيْسَ فِي مَالِهَا شَيْءٌ»
باب: حماد نے کہا: اس کے مال میں سے کچھ نہیں۔
ترقیم دار السلفیہ: 1439 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2616
حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لا تَحِلُّ الْفِدْيَةُ حَتَّى تَعْصِيَهُ وَلا تُطِيعَهُ، وَتُحَنِّثَهُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: فدیہ (خلع) تب تک جائز نہیں جب تک عورت شوہر کی نافرمانی اور معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2616]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1439، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18728»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2616 in Urdu