سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
117. وَقَالَ حَمَّادٌ: «لَيْسَ فِي مَالِهَا شَيْءٌ»
باب: حماد نے کہا: اس کے مال میں سے کچھ نہیں۔
ترقیم دار السلفیہ: 1440 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2617
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " لا يَصْلُحُ الْخُلْعُ حَتَّى يَجِيءَ مِنْ قِبَلِ الْمَرْأَةِ" . وَقَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً أُخْرَى: " لا بَأْسَ بِالْخُلْعِ إِذَا كَانَ مِنْ قِبَلِ الْمَرْأَةِ" .
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: خلع درست نہیں جب تک عورت کی طرف سے مطالبہ نہ ہو۔ ایک اور روایت میں حضرت سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا: جب عورت کی طرف سے ہو تو خلع میں کوئی حرج نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2617]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4662، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1440»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2617 in Urdu