🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. وَقَالَ حَمَّادٌ: «لَيْسَ فِي مَالِهَا شَيْءٌ»
باب: حماد نے کہا: اس کے مال میں سے کچھ نہیں۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1443 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2620
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمُخْتَلِعَةِ:" لا نَفَقَةَ لَهَا إِلا أَنْ يُشْتَرَطَ ذَلِكَ عَلَى زَوْجِهَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: مختلعہ (خلع لینے والی) کے لیے نان و نفقہ نہیں ہے، الا یہ کہ شرط لگا لے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2620]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1443، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19011»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2620 in Urdu