سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
117. وَقَالَ حَمَّادٌ: «لَيْسَ فِي مَالِهَا شَيْءٌ»
باب: حماد نے کہا: اس کے مال میں سے کچھ نہیں۔
ترقیم دار السلفیہ: 1444 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2621
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْمُخْتَلِعَةِ، لَهَا نَفَقَةٌ؟ فَقَالَ:" كَيْفَ يَكُونُ لَهَا نَفَقَةٌ وَأَنْتُمْ تَأَخْذُونَ مَالَهَا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: کیا مختلعہ کے لیے نفقہ ہے؟ فرمایا: جب تم اس کا مال لے رہے ہو تو پھر اس کے لیے نفقہ کیسا! [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2621]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1444، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18814»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2621 in Urdu