پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1459 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2636
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الشَّقَرِيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ،" فِي الْمُوَلَّى عَنْهَا وَالْمُطَلَّقَةِ إِذَا خَطَبَهَا زَوْجُهَا فِي عِدَّتِهَا , ثُمَّ طَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، فَلَهَا الْمَهْرُ كَامِلا وَبَانَتِ الْعِدَّةُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ایلاء یا طلاق کے بعد اگر شوہر عدت میں بیوی سے نکاح کرے اور خلوت سے پہلے طلاق دے تو مکمل مہر ہے اور عدت ختم ہو جاتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2636]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف و مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
أبو عبد الله الشقري – مجہول الحال
أبو عبد الله الشقري – مجہول الحال
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف و مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2636 in Urdu