پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1460 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2637
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا تَزَوَّجَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ فِي عِدَّةٍ مِنَ الْخُلْعِ أَوْ إِيلاءٍ فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَلَهَا , الصَّدَاقُ تَامًّا، وَلَهَا الْعِدَّةُ تَامَّةً" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: خلع یا ایلاء کی عدت میں نکاح کر کے بغیر خلوت کے طلاق دی تو مکمل مہر اور مکمل عدت لازم ہوگی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2637]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح و مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده صحيح و مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2637 in Urdu