پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1468م ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2646
عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ الْبَصْرِيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلُّ امْرَأَةٍ مَاءُ الرَّجُلِ فِي رَحِمِهَا فَهِيَ تَعْتَدُّ مِنْهُ، وَلا تَعْتَدُّ مِنْ غَيْرِهِ , وَلا يَحِلُّ لَهُ أَنْ يَنْكِحُهَا , وَلا يَحِلُّ لَغَيْرِهِ أَنْ يَنْكِحَهَا، وَوَقَعَ عَلَيْهَا الطَّلاقُ" .
حضرت ابراہیم النخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ہر وہ عورت جس کے رحم میں مرد کا نطفہ پہنچا ہو، وہ اسی کی عدت گزارے گی، دوسرے کی نہیں۔ اور اس مرد کو اس عورت سے نکاح کرنا جائز نہیں، اور نہ ہی کسی اور کے لیے اس سے نکاح جائز ہے، اور اس پر طلاق واقع ہو جائے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2646]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف مقطوع، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
عبد الکریم أبو أميّة البصري – مجہول الحال
عبد الکریم أبو أميّة البصري – مجہول الحال
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2646 in Urdu