پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1469 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2647
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا طَلَّقَ الْمُخْتَلِعَةَ فِي الْعِدَّةِ كَانَ عَلَيْهَا الطَّلاقُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مختلعہ کو عدت میں طلاق دی جائے تو طلاق واقع ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2647]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1044، 1045، 1046، 1469، 1470، 1471، 1472، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11780، 11781، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18136، 18148، 18543، 18545، 18549، 18962»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2647 in Urdu