سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1472 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2650
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا كَانَتِ الْمَرْأَةُ تَعْتَدُّ مِنْ خُلْعٍ أَوْ إِيلاءٍ وَطَلَّقَهَا زَوْجُهَا فِي الْعِدَّةِ جَازَ , عَلَيْهَا الطَّلاقُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر عورت خلع یا ایلاء کی عدت میں ہو اور شوہر اسے طلاق دے تو طلاق واقع ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2650]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1044، 1045، 1046، 1469، 1470، 1471، 1472، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11780، 11781، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18136، 18148، 18543، 18545، 18549، 18962»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2650 in Urdu