🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1473 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2651
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا حَجَّاجٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يَلْزَمُهَا طَلاقُهُ إِيَّاهَا مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: جب تک عدت میں ہو، طلاق لازم ہو جاتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2651]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1473، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11781، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18549»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2651 in Urdu