پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1475 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2653
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ ، كَانَ يَقُولُ: " يَلْزَمُهَا طَلاقُهُ إِيَّاهَا مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول ہے: جب تک عورت عدت میں ہو طلاق لازم ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2653]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1475، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11784، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18792»
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمن | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2653 in Urdu