پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1476 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2654
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جَرِيج، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، وَابْنُ الزُّبَيْرِ عَنِ الطَّلاقِ بَعْدَ الْخُلْعِ فَلَمْ يَخْتَلِفَا أَنَّهُ " لا طَلاقَ بَعْدَ الْخُلْعِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس اور ابن زبیر رضی اللہ عنہم سے دریافت کیا گیا تو دونوں نے کہا: خلع کے بعد طلاق کچھ حیثیت نہیں رکھتی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2654]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1476، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14983، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11772، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18804»
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الزبير بن العوام الأسدي، أبو عبد الله | صحابي | |
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس عبد الله بن العباس القرشي ← الزبير بن العوام الأسدي | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2654 in Urdu
عبد الله بن العباس القرشي ← الزبير بن العوام الأسدي