🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1482 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2660
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ، في رجل طلق امرأته وهي أمة تطليقتين فاشتراها , قَالُوا:" لا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ، وَلا تَحِلُّ لَهُ إِلا مِنَ الْبَابِ الَّذِي حُرِّمَتْ عَلَيْهِ" .
حضرت ابراہیم اور شعبی رحمہما اللہ نے فرمایا: جو شخص اپنی باندی کو دو طلاق دے کر خریدے تو اس پر اسی دروازے سے حلت حاصل ہو گی جس سے حرمت ہوئی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2660]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1482، 1492، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10800، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16378، 16379، 16380، 16381، 16384، 16393، 17004»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2660 in Urdu