پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1483 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2661
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا الأَعْمَشُ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ ," فِي رَجُلٍ كَانَتْ عِنْدَهُ أَمَةٌ، فَطَلَّقَهَا تَطْلِيقَتَيْنِ ثُمَّ اشْتَرَاهَا، أَيَقَعُ عَلَيْهَا؟ فَكَرِهَ ذَلِكَ مَسْرُوقٌ" .
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: جس شخص نے اپنی باندی کو دو طلاقیں دے کر دوبارہ خریدا، اس کا اس سے تعلق قائم کرنا مکروہ ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2661]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1483، 1491، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10798، 12997، 12998، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16376»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2661 in Urdu