پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1487 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2665
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، أَنَّ عَبْدًا لابْنِ عَبَّاسٍ , طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَتَيْنِ , فَقَالَ لَهُ:" ارْجِعْهَا فَأَبَى، فَوَهَبَهَا لَهُ , وَقَالَ: اسْتَحِلَّهَا بِمِلْكِ الْيَمِينِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اسے واپس لوٹاؤ، اس نے انکار کیا، تو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے غلام کو اس کا مالک بنا دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2665]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 806، 1487، 1488، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13968، 13970، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12843، 12962، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 7/461، بدون ترقيم»
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2665 in Urdu