پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1488 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2666
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا الزُّبَيْرُ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، أَنَّ غُلامًا لابْنِ عَبَّاسٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَتَيْنِ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" ارْجِعْهَا لا أُمَّ لَكَ فَإِنَّهُ لَيْسَ لَكَ مِنَ الأَمْرِ شَيْءٌ"، فَأَبَى، فَقَالَ:" هِيَ لَكَ فَاتَّخِذْهَا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام نے بیوی کو دو طلاقیں دیں، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: واپس لوٹاؤ، ورنہ تمہارا کچھ اختیار نہیں، غلام نے اسے اپنے لیے رکھ لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2666]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 806، 1487، 1488، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13968، 13970، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12843، 12962، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 7/461، بدون ترقيم»
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2666 in Urdu