پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1491 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2669
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الشَّقَرِيِّ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ،" فِي رَجُلٍ كَانَتْ تَحْتَهُ أَمَةٌ فَطَلَّقَهَا تَطْلِيقَتَيْنِ، ثُمَّ غَشِيَهَا سَيِّدُهَا، أَتَحِلُّ لِزَوْجِهَا؟ , فَقَالَ:" سَمِعْتُ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ: حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ سورة البقرة آية 230 , وَلَيْسَ هَذَا بِزَوْجٍ" .
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جس نے اپنی باندی کو دو طلاقیں دے دی تھیں اور پھر اس کا مالک اس سے ہمبستری کرے تو وہ اس کے لیے حلال نہیں ہوگی کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا «حَتّٰى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ» اور یہ نکاح نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2669]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1483، 1491، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10798، 12997، 12998، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16376»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2669 in Urdu