پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1492 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2670
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ،" فِي الأَمَةِ إِذَا طُلِّقَتْ فَنَكَحَهَا سَيِّدُهَا , أَنَّهَا لا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ".
حضرت ابراہیم اور شعبی رحمہما اللہ نے فرمایا کہ جب باندی کو طلاق ہو جائے اور اس کا مالک اس سے نکاح کرے تو وہ اس کے لیے حلال نہیں ہوگی جب تک دوسرے شوہر سے نکاح نہ کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2670]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1482، 1492، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16378، 16380، 16381، 16393، 17004»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2670 in Urdu