پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
118. باب ما جاء في الإيلاء
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1493 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2671
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا ابْنُ عَوْفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: شَهِدْتُ قَيْسًا الزَّيَّاتَ سَأَلَ مَسْرُوقًا , فَرَخَّصَ لَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا، فَلَمَّا أَدْبَرَ دَعَاهُ، فَقَالَ لَهُ:" أَبْرَأُ إِلَيْكَ مِمَّا قُلْتُ، وَاللَّهِ مَا أَرَى اسْتِحْلالَهُ فَرْجَهَا إِلا بِزَوْجٍ" وَمَا أَدْرِي مَا فَعَلَ .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ قیس الزیات نے حضرت مسروق رحمہ اللہ سے سوال کیا، پہلے اجازت دی پھر بلایا اور کہا کہ میں اپنی پہلی بات سے بری ہوں، اللہ کی قسم میں نہیں دیکھتا کہ بغیر نکاح کے اس کا حلال ہونا جائز ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2671]
تخریج الحدیث: «مقطوع اثر صحيح السند، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: مقطوع اثر صحيح السند
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2671 in Urdu