سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
121. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ الْمَرْأَةَ تَطْلِيقَةً أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ ثُمَّ تَرْجِعُ إِلَيْهِ بَعْدَ زَوْجٍ عَلَى كَمْ تَكُونُ عِنْدَهُ
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دے، پھر وہ کسی اور شوہر سے نکاح کے بعد اس کے پاس واپس آئے، تو وہ کتنی طلاقوں کی حقدار ہوگی۔
ترقیم دار السلفیہ: 1537 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2715
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا مُغِيرَةُ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ مُغِيرَةُ: وَأَظُنُّهُ قَدْ سَمِعْتُهُ , مِنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا تَزَوَّجَتْ زَوْجًا فَدَخَلَ بِهَا , فَإِنَّ دُخُولَهُ يَهْدِمُ بَقِيَّةَ الطَّلاقِ، وَإِذَا لَمْ يَدْخُلْ بِهَا , فَهِيَ عَلَى مَا بَقِيَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر دوسرا شوہر دخول کر لے تو پہلی طلاق ختم ہو جاتی ہے اور اگر دخول نہ کرے تو پہلی طلاق باقی رہتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2715]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1537، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18706»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح مقطوع
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2715 in Urdu