سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
122. باب الرجل يطلق ثم يجحد الطلاق
باب: اگر شوہر طلاق دے کر اس کا انکار کر دے
ترقیم دار السلفیہ: 1542 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2720
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا، فَكَانَ يَغْشَاهَا , فَشَهِدَتْ عَلَيْهِ الشُّهُودُ أَنَّهُ طَلَّقَهَا , وَكَانَ يَغْشَاهَا بَعْدَ الطَّلاقِ، فَجَحَدَ شَهَادَتَهُمْ، فَقَالَ الشَّعْبِيُّ:" يُدْرَأُ عَنْهُ , يَعْنِي الْحَدَّ , بِجُحُودِهِ , وَيُفَرَّقُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے جب اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں اور طلاق کے بعد بھی اس سے تعلق رکھا اور گواہوں نے اس پر گواہی دی، اور اس نے انکار کیا، تو فرمایا: اس سے حد ساقط ہو جائے گی لیکن بیوی سے جدائی کر دی جائے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2720]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2720 in Urdu