🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. باب ما جاء في اللعان
باب: لعان (بیوی پر بدکاری کا الزام اور اس کی قسمیں) کے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1567 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2745
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَنْ قَذَفَ وَلَدَ الْمُلاعَنَةِ بِأُمِّهِ جُلِدَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: جو کوئی لعان شدہ بچے کو اس کی ماں کی طرف نسبت دے کر تہمت لگائے اسے کوڑے مارے جائیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2745]
تخریج الحدیث: «مقطوع، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3001، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1562، 1567، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12467، 12480، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28562، 29059، 31969، 31981، 32009»

الحكم على الحديث: مقطوع

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2745 in Urdu