سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1570 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2748
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يُلاعِنُهَا إِذَا طَلَّقَهَا ثَلاثًا، ثُمَّ قَذَفَهَا فِي الْعِدَّةِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے تین طلاقیں دے کر عدت میں بیوی پر تہمت لگائی تو لعان کرے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2748]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1570، 1574»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2748 in Urdu