سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1573 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2751
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا، ثُمَّ قَذَفَهَا فِي الْعِدَّةِ , قَالَ:" يُلاعِنُهَا مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ , فَإِذَا انْقَضَتِ الْعِدَّةُ جُلِدَ وَلَمْ يُلاعِنْ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے بیوی کو تین طلاقیں دے کر عدت میں تہمت لگائی تو عدت کے دوران لعان کرے گا، اگر عدت ختم ہو گئی تو حد جاری ہو گی اور لعان نہیں ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2751]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1573، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29453»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2751 in Urdu