🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1581 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2759
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا كَانُوا أَرْبَعَةً فَقَدْ أَحْرَزُوا ظُهُورَهُمْ مِنَ الْحَدِّ، وَيُقَامُ عَلَيْهَا الْحَدُّ" . قَالَ الشَّيْبَانِيُّ: وَأنا حَمَّادٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يُلاعِنُ الزَّوْجُ وَيُجْلَدُ الثَّلاثَةُ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر چار گواہ ہوں تو وہ اپنے آپ کو حد سے بچا لیتے ہیں اور عورت پر حد لگے گی، حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: شوہر لعان کرے اور تینوں پر حد لگے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2759]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1581، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13367، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29293»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2759 in Urdu