سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1584 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2762
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " الْمَلاعِنُ إِذَا كَذَّبَ نَفْسَهُ فِي مَكَانَهُ جُلِدَ، وَرُدَّتْ إِلَيْهِ امْرَأَتُهُ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر لعان کرنے والا اسی جگہ خود کو جھوٹا کہے تو حد لگے گی اور بیوی واپس اس کے نکاح میں آ جائے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2762]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1583، 1584، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12430، 12440، 12442، 12443، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17668، 18684، 29039»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2762 in Urdu