🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَقْذِفُهَا فِي عِدَّتِهَا
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو طلاق دے، پھر عدت کے دوران اس پر زنا کا الزام لگا دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1588 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2766
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، فَجَاءَتْ بِوَلَدٍ فَانْتَقَى مِنْهُ , قَالَ:" يُلاعِنُهَا وَلَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مرد نے بیوی سے دخول سے پہلے طلاق دی اور وہ بچہ لے کر آئی تو اس سے لعان کرے اور آدھا مہر واجب ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2766]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1588، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12395، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17823، 17827»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2766 in Urdu