سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
126. باب الرجل يقول لامرأته: قد وهبتك لأهلك
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی سے کہے: میں نے تمہیں تمہارے گھر والوں کو ہبہ (سپرد) کر دیا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1596 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2774
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَبُو حُرَّةَ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا وَهَبْتَهَا لأَهْلِهَا، فَقَبِلُوهَا فَهِيَ ثَلاثٌ، وَإِنْ رَدُّوهَا فَوَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مرد نے بیوی کو اس کے گھر والوں کو دے دیا اور انہوں نے قبول کر لیا تو تین طلاقیں واقع ہو جائیں گی، اور اگر انہوں نے واپس کر دیا تو ایک طلاق ہو گی اور وہ مرد اس کا زیادہ حق دار ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2774]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1596، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18521»