🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. باب الرجل يقول لامرأته: قد وهبتك لأهلك
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی سے کہے: میں نے تمہیں تمہارے گھر والوں کو ہبہ (سپرد) کر دیا۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1600 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2778
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ الْكَلاعِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إِنْ قَبِلُوهَا فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ، وَهُوَ أَمْلَكُ بِهَا، وَإِنْ لَمْ يَقْبَلُوهَا، فَلا شَيْءَ" .
حضرت مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر گھر والے قبول کر لیں تو ایک طلاق واقع ہو گی اور شوہر اس کا زیادہ حق دار ہو گا، اور اگر قبول نہ کریں تو کچھ بھی نہیں ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2778]
تخریج الحدیث: « «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »