🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. باب الرجل يقول لامرأته: قد وهبتك لأهلك
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی سے کہے: میں نے تمہیں تمہارے گھر والوں کو ہبہ (سپرد) کر دیا۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1602 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2780
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لامْرَأَتِهِ: قَدْ وَهَبْتُكِ لأَهْلِكِ , قَالَ:" كَانُوا يَقُولُونَ: هِيَ تَطْلِيقَةٌ، وَلا يَدْرِي أَبَائِنَةٌ أَمْ يَمْلِكُ الرَّجْعَةَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب مرد بیوی سے کہے: میں نے تمہیں تمہارے گھر والوں کے لیے بخش دیا۔ تو وہ کہا کرتے تھے: یہ ایک طلاق ہے، لیکن معلوم نہیں کہ یہ بائنہ ہے یا رجعی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2780]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»