سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1622 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2800
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِذَا خَيَّرَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ فَلَمْ تَقُلْ شَيْئًا حَتَّى يَفْتَرِقَا , قَالَ:" سُكُوتُهَا رِضًى بِزَوْجِهَا، لَيْسَ لَهَا أَنْ تَخْتَارَ كُلَّمَا شَاءَتْ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ فرمایا: ”اگر مرد بیوی کو اختیار دے اور بیوی خاموش رہے یہاں تک کہ دونوں جدا ہو جائیں تو اس کا سکوت اس کے شوہر پر رضامندی ہے، اب ہر وقت اختیار نہیں رکھے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2800]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1622، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18419، 18436»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2800 in Urdu