🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. باب الرجل يجعل أمر امرأته بيدها
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1621 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2799
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَغَيْرِهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: " إِذَا خَيَّرَ امْرَأَتَهُ فَطَلَّقَتْ نَفْسَهَا ثَلاثًا فَهِيَ وَاحِدَةٌ" .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: جب مرد اپنی بیوی کو اختیار دے اور بیوی تین طلاقیں دے دے تو یہ ایک ہی طلاق شمار ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2799]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح موقوف، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2036، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1621، 1648، 1651، 1652، 1653، 1661،والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15143، 15144، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18380، 18402، 18404، 18405، 36952»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح موقوف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن ثابت الأنصاري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو خارجة، أبو عبد الرحمنصحابي