سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1627 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2805
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا خَيَّرَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ فَاخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَلا شَيْءَ، وَإِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَوَاحِدَةٌ , وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ فرمایا: ”جب مرد بیوی کو اختیار دے اور بیوی شوہر کو اختیار کرے تو کچھ نہیں، لیکن اگر اپنے آپ کو اختیار کرے تو ایک طلاق واقع ہو گی اور شوہر اس کا زیادہ حق دار ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2805]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1627، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11972، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18403»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2805 in Urdu